ڈبلن ، 12 جولائی (یو این آئی) اتوار کو جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز رہا۔
تین میچوں کی سیریز کے آخری دو ون
ڈے 13 اور 16 تاریخ کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر میزبان آئرلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ، لیکن بارش کی وجہ سے ایک اننگز مکمل نہ ہوسکی۔