ممبئی، 18 مئی (یو این آئی) روی شاستری اور ڈینیل ویٹوری کے مطابق سن رائزرس حیدرآباد کے بلے باز راہل ترپاٹھی ہندوستانی ٹیم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔
وہ نمبر
تین اور چار پر ایک بیک اپ آپشن ہو سکتے ہیں۔
راہل نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں 13 اننگز میں 39 کی اوسط سے 393 رنز بنائے ہیں اور تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز ہیں۔