the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن ، 05 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے بیٹس مین لوکیش راہل کو کلائی میں چوٹ لگنے کے سبب آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے باقی دو ٹیسٹوں سے باہر ہو گئے ہیں ملبورن میں پریکٹس سیشن کے دوران



بیٹنگ کے دوران راہل کو چوٹ لگ گئی۔
بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے یہ اطلاع دی۔
تاہم راہل پہلے دو ٹیسٹ میں نہیں کھیلے تھے اور اب انجری کی وجہ سے وہ باقی دو میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.