ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہل نے سابق کپتان وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے تیز 6000 رنز بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے راہل اس سال کے آئی پی ایل میں نئی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کی
کپتانی کر رہے ہیں۔
لکھنؤ کی ٹیم منگل کو رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم سے ہار گئی تھی لیکن راہل نے اس میچ میں اپنی 30 رنز کی اننگز کے دوران ایک بڑا ریکارڈ بنایا تھا اس کے ساتھ ہی راہل ٹی۔
ٹوئنٹی میں تیز ترین 6000 رنز بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔