the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میڈرڈ، 11 مئی (ایجنسی) نوواک جوکووچ Novak Djokovic، رافیل نڈال، ڈومینک تھیم اور اسٹیفانوس سٹسپاس نے جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 

cursor: pointer; font-family: arial, sans-serif; text-align: left; white-space: nowrap; background-color: rgb(255, 255, 255);">Madrid Open
 میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے ، جبکہ راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد خطاب کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

اسپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں کے خلاف مارین کلچ نے انجری کے باعث میچ سے دستبرداری اختیار کر لی جس کی وجہ سے جوکووچ فاتح قرار پائے۔
 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.