: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/کیپ ٹاؤن، 11 اگست (یو این آئی) ممبئی انڈینس ٹیم 'ایم آئی کیپ ٹاؤن' نے جمعرات کو جنوبی افریقہ کی گھریلو ٹی 20 لیگ کے پہلے ایڈیشن کے لیے کاگیسو ربادا اور ڈیوالڈ بریوس سمیت پانچ کھلاڑیوں کو سائن کرنے کا اعلان کیا ایم آئی
کیپ ٹاؤن نے یہاں ایک ریلیز میں کہا کہ جنوبی افریقی کھلاڑی کاگیسو ربادا اور ایک غیر کیپڈ کھلاڑی ڈیوالڈ بریوس کے علاوہ افغانستان کے راشد خان، انگلینڈ کے سیم کرن اور لیام لیونگسٹون کو نیلامی سے پہلے کے دستخطوں میں شامل کیا گیا ہے۔