: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلور/15جون(ایجنسی) افغانستان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، افغانستان کی پہلی اننگز میں صرف 109 رنز پر سمٹ کر اسے فالو آن کھیلنے پر مجبور کردیا ہے، اس تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے دن
کے پہلے حصے میں ہندوستان نے چھ وکٹ کے نقصان پر 347 رنوں سے آگے کھیلنا شروع کیا تو پوری ٹیم 474 رن بناکر آوٹ ہوگئی، اسکے جواب میں مہمان ٹیم کے بلے باز بلے بازی نہیں کرسکے، اور ایک بھی لمبی شراکت داری نہیں بنا سکے جسکی وجہ سے ٹیم صرف 109 پر سمٹ گئی.