بر سبین ، 18 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے لیجنڈری اسپن گیند باز روی چندرن اشون نے بدھ کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹس سے رٹائر منٹ لے
لی۔
آج اشون نے گا باٹسٹ کے بعد ایک پریس کا نفرنس میں بین الا قوامی کرکٹ سے رٹائر منٹ کا اعلان کیا۔
اس دوران کپتان روہت شرما بھی ان کے ساتھ تھے۔