the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوبئی، 26فروری (یو این آئی) ہندستانی ڈیوس کپ ٹیم میں شامل کئے گئے لیانڈر پیس اور آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈین نے الٹ پھیر کرتے ہوئے دوسری سیڈ کروئشیا کے ایوان ڈوڈگ اور سلوواکیہ کے فلپ پولاسیک کو مسلسل سیٹیوں میں شکست دیکر دوبئی ٹینس چیمپئن شپ کے



مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پیس اور ایبڈین کی وائلڈ کارڈ جوڑی نے ڈوڈگ اور پولاسیک کو 6-4, 6-3سے شکست دی۔
پیس اور ایبڈن کا کوارٹر فائنل میں کوالیفائر فن لینڈ کے ہنری کوٹی نین اور جرمنی کے جان لینارڈ اسٹرف سے مقابلہ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.