ممبئی ، 21 مئی (یواین آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل اور انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ کے دورے پر جانے والی ہندوستانی ٹیم کے لئے لازمی کورنٹائن کی
مدت جمعہ کو یہاں شروع ہو گیا ہے۔
ممبئی اور اس کے آس پاس رہنے والے کھلاڑیوں کے چھوڑ کر ٹیسٹ ٹیم کے باقی تمام ممبران قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
وہیں پہلے سے ممبئی میں مقیم ممبران 24 مئی کو کورنٹائن ہوں گے۔