the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دوحہ/29ڈسمبر(ایجنسی) قطر کی حکومت نے 2022 میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے انعقاد کو بچانے اور بائیکاٹ کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے غیر ملکی زائرین اور شائقین کو کھیلوں کے دوران شراب پینے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔




font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عالمی فٹ بال فیڈریشن 'فیفا' اور شراب تیار کرنے والی بعض کمپنیوں کی ٹیمیں آئندہ سال کے اوائل میں قطر کا دورہ کریں گی جہاں یہ ٹیمیں غیر ملکی تماشائیوں کے لیے مختص علاقوں میں بھی جائیں گی۔

ان ٹیموں کی طرف سے الکحل کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے قطری حکام کے ساتھ بات چیت بھی ہو گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.