: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ/18فروری(ایجنسی) بلیجیم کی ایلس مارٹنس Elise Mertens نے ورلڈ نمبر 3 ٹینس کھلاری سیمونا ہالیپ Simona Halep کو الٹ پھیر کا شکار بناتے ہوئے قطر اوپن کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے، انہوں نے ہفتہ کو اپنے کیریئر کی سب سے بڑی جیت درج کرتے ہوئے ہالیپ کو شکست دی،
انہوں نے ٹورنامنٹ میں Angelique Kerber جیسے سیئنر کھلاڑیوں کو بھی شکست دی تھی، بلیجیم کی ایلس نے رومانیہ کی ہالیپ کو تین سیٹ تک چلے کڑے مقابلے میں 3-6، 6-4، 6-3 سے جیت درج کی، دنیا کی 21ویں نمبر کی کھلاڑی مارٹنس نے پہلا سیٹ گنوانے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے جیت درج کی.