حیدر آباد 23 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کی ڈبل اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو کی شادی ان کے منگیتر وینکٹ دتا کے ساتھ راجستھان کے اُودے پور کے
ایک ریزاٹ میں کل شب انجام پائی۔
ریزاٹ میں ایک سو کمروں کے ساتھ تین اہم عمارتیں ہیں۔
مہمانوں کو خصوصی کشتیوں میں شادی کے مقام تک پہنچایا گیا۔