: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد24جون(یواین آئی)بیڈ منٹن کی مشہور کھلاڑی پی وی سندھو نے واضح کیا ہے کہ گھر پر بیٹھے رہنے سے وہ اپنی تربیت کو روک نہیں پائی انہوں نے سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس سلسلہ میں کئے گئے
ٹوئیٹ کے ساتھ اپنی ٹریننگ کی ویڈیو کو بھی پوسٹ کیا۔اس 53سکنڈ کے ویڈیو میں سندھو کو گھر میں مختلف مقامات پر ٹریننگ کرتا ہوا دکھایاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ فٹ رہنے کے لئے ورزش ضروری ہے۔اولمپین کی طرح ٹریننگ حاصل کریں۔