: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملائیشیا/8فروری(ایجنسی) ہندوستانی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی بیڈمنٹن ایشیا ٹیم چیمپئن شپ میں جاپان سے 1-4 سے ہار کر بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، ہندوستانیوں میں صرف
پی وی سندھو نے جیت درج کی، انہوں نے دنیا کے دوسرے نمبر کی کھلاڑی Akane Yamaguchi کو سیدھے گیم میں ہرایا، اس ہار کے باوجود ہندوستان مرد اور خاتون دونوں حصوں میں کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا.