: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،3 ڈسمبر(ذرائع) ہندوستانی اسٹار شٹلر پی وی سندھو جلد دلہن بننے والی ہیں۔ وہ اس ماہ کی 22 تاریخ کو حیدرآباد کے آئی ٹی پروفیشنل وینکٹ دتہ سائی سے شادی کریں گی۔ وہ پوسی
ڈیکس ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ ان کی شادی کی تقریب راجستھان کے ادے پور میں ہوگی۔ شادی کی تقریبات رواں ماہ کی 20 تاریخ سے شروع ہوں گی۔جبکہ رسپشن 24 ڈسمبر کو حیدرآباد میں ہوگا-