: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد10اگست(یواین آئی)کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے والی حیدرآبادی شٹلرپی وی سندھو حیدرآباد پہنچ گئی ہیں پی وی سندھو کا شمس آبادایرپورٹ پر پہنچنے پر ان کے مداحوں نے شانداراستقبال کیا پی وی سندھو نے پہلی بار
کامن ویلتھ گیمس میں سنگلز میں گولڈ جیتا ہے سندھو، جن کو 2014 کامن ویلتھ میں مشیل لی نے شکست دی تھی، اب اسی شٹلر کے خلاف جیت کر انہوں نے ایک ریکارڈ بنایا ہے سندھو نے دولت مشترکہ میں سونے کا میڈل جیت کر تلگو عوام کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔