: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلاسگو (اسکاٹ لینڈ)22اگسٹ (ایجنسی) ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں منگل کے روز ہندوستان کے لئے بہت کامیابی رہا. ملک کی اسٹار کھلاڑی پی وی سندھو نے اس مقابلہ کے تیسرے دور میں اپنی جگہ بنا
لی ہے. ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں سندھو کا مقابلہ جنوبی کوریا کی کم ہاؤ مین سے 21-16، 21-14 سے شکست دی. اس سے پہلے ہندوستان کے مرد بیڈمنٹن کھلاڑی بی. سائی نے بھی آج چیمپئن شپ کا دوسرا دور میں داخل ہوئے.