: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25ستمبر(ایجنسی) ہندوستان کی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی، ریو اولمپکس کے سلور مڈلسٹسٹ، پی. وی. سندھو ملک کے تیسرے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن کے لئے سندھو کا نام نامزد
کیا گیا ہے. پی وی سندھو نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا ہے. سندھو نے کہا کہ پدم بھوشن کے لئے میرا نام تجویز کیا گیا ہے. اس کے لئے، میں حکومت اور کھیل وزارت کا شکریہ ادا کرنا چاہتای ہوں.