the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی لکشیاسین پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے فرانس اور پی وی سند ھو جرمنی میں ٹریننگ لیں گے۔
آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی) کے تحت



پیرس اولمپکس 2024 گیمز کی تیاری کے لئے فرانس کے مارسیلے میں 12 روزہ تربیتی سیشن کے لیے ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی لکشیا سین کو مالی امداد کی تجویز کو منظوری دے دی گئی ہے۔ لکشیا سین اپنے کوچ اور معاون عملے کے ساتھ 8 سے 21 جولائی تک دی ہالے ڈیس اسپورٹس پار سمین میں ٹریننگ کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.