ہانگ کانگ/23نومبر(ایجنسی) ہانگ کانگ اوپن میں جہاں ہندوستانی کھلاڑیوں کو مرد کلاس میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، وہیں خواتین کلاس میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے. ہندوستان کی معروف خاتون
بیڈمنٹن کے کھلاڑی پی وی سندھو نے ہانگ کانگ کے اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگل ٹائٹل فائنل میں جمعرات کو داخل ہوگئی.
ریو اولمپکس کی فاتح سندھو نے جاپان کی کھلاڑی کو شکست دی.