کوپن ہیگن، 17 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے جمعرات کو ڈنمارک اوپن 2024 کے راؤنڈ آف 16 میں چین کی ہان یو کو شکست دے کر کوارٹر
فائنل میں جگہ بنالی۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ میں دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ یافتہ پی وی سندھو نے چینی کھلاڑی کو 63 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں 18-21 21-21،12-16 سے شکست دی۔