: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی) حیدرآبادی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو کے رقص کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر ان دنوں دھوم مچارہے
ہیں- اس مختصر وائرل ویڈیو جس کو اب تک کئی لاکھ افراد دیکھا ہے پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے مداحوں اور فالوورس نے مسرت کا اظہار کیا اور ان کے رقص کی ستائش کی-