حیدرآباد 3اگست(یواین آئی) اولمپکس میں بیڈمنٹن مقابلہ میں برونز میڈل جیتنے والی آندھراپردیش کی پی وی سندھو آج ملک واپس ہوگئیں۔
قومی
دارالحکومت نئی دہلی کیایرپورٹ پر سندھو کے ساتھ ساتھ ان کے کوچ کا بھی شاندار استقبال کیاگیا ۔
سندھونے ٹوکیو اولمپکس میں ویمنس سنگلز بیڈ منٹن میں یہ تمغہ جیتا۔