اندور/4مئی (ایجنسی) ممبئی انڈینس کا کنگس الیون پنجاب کے ساتھ مقابلہ ہورہا ہے ۔ ممبئی انڈینس نے ٹاس جیت کر کنگس الیون پنجاب کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی ہے ۔ پنجاب کی اننگز جاری ہے ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">خیال رہے کہ تین مرتبہ کی آئی پی ایل چمپئن ممبئی انڈینس اب تک 8 میں سے صرف دو میچ ہی جیت سکی ہے اور اب اس پر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔ دوسری جانب اشون کی کپتان میں پنجاب نے سات میں سے پانچ میچوں میں جیت درج کی ہے اور پلے آف میں اس کا پہنچا تقریبا طے مانا جارہا ہے۔