: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کی صدر پی ٹی اوشا نے بدھ کو جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں سے ملاقات کرکے انہیں حمایت دیتے ہوئے کہا کہ
وہ منتظم ہونے سے پہلے ایک ایتھلیٹ ہیں قابل ذکر ہے کہ 'پیولی ایکسپریس' اوشا نے اپنے حالیہ بیان میں پہلوانوں کے احتجاج کو بے ضابطگی قرار دیا تھا، جس کے لیے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔