the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرنچ اوپن کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران ایسا واقعہ دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔ ایک لڑکی زبردستی کورٹ میں داخل ہوئی اور اپنے گلے میں پہنی ہوئی زنجیر کو جال سے باندھ کر زمین پر لیٹ گئی۔ یہ دیکھ کر کھلاڑی کورٹ سے بھاگے اور کھیل روکنا پڑا۔
میچ آفیشلز نے فوراً آکر لڑکی کے گلے سے جال سے بندھی زنجیر نکالی- کچھ دیر بعد میچ دوبارہ شروع ہوا- اس دوران خاتون کی ٹی-شرٹ پر لکھا



تھا، ہمارے پاس 1028 دن بچے ہیں، مظاہرین کا نام علیزا بتایا جارہا ہے، جسکی عمر 22 سال ہے، پورے واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.