the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گونڈہ، 23 دسمبر (یو این آئی) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سابق صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ بین الاقوامی ریسلر ساکشی ملک کے گھر ان کی دعوت پر جانا کا نگریس جنرل سکریٹری پر بینکا گاندھی کا ذاتی فیصلہ ہے۔
نند نی نگر



اسٹیڈیم میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے پہلوان بجرنگ پونیا کے فٹ پاتھ پر پدم شری ایوارڈ رکھنے کو بھی اپنا ذاتی فیصلہ قرار دیا اور کہا، "کھلاڑی سیاست کرتے ہیں یا کھیلتے ہیں یہ ان پر منحصر ہے۔ خاتون ریسلر ساکشی ملک کی ریٹائر منٹ پر انہوں نے کہا کہ ”جو کچھ پیچھے رہ گیا وہ پیچھے رہ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.