the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 مارچ (یواین آئی) نوجوان سلامی بلے باز پرتھوی شا کی ناٹ آوت 185 رنز کی تیزترین اننگ سے ممبئی ،شوراشٹرکو منگل کے روز یکطرفہ انداز میں پالم میدان میں نووکٹ سے شکست دے کر وجے ہزارے ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ



گئی۔

سوراشٹر نے سمرتھ ویاس کے ناٹ آوٹ 90 رن کی بہترین اننگ سے 50 اوور میں پانچ وکٹ پر 284 رن کا مضبوط اسکوربنایا، لیکن پرتھوی شا کی عمدہ کارکردگی نے اس اسکور کو چھوٹاثابت کردیا۔
پرتھوی نے محض 123 گیندوں پر 21 چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 185 رن کی زبردست اننگ کھیلی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.