: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 اکتوبر سے راجکوٹ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے فائنل 12 کھلاڑیوں کے نام کا اعلان ہو چکا ہے. پرتھوی شا کو ان 12 کھلاڑیوں میں ایک موقع دیا گیا ہے. بی سی سی آئی نے 12
کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پرتھوی شا کا نام ہے. ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 4 اکتوبر سے راجکوٹ میں کھیلا جائے گا. اس ٹیسٹ میچ کے لئے 12 کھلاڑیوں کی فہرست میں محمد سراج کا نام بھی شامل نہیں ہے.