the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/30نومبر(ایجنسی) ہندوستان کے آسٹریلیا دورہ کے واحد پراکٹس میچ میں ٹیم انڈیا کی کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف شاندار شروعات ہوئی، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر چل رہے اس میچ میں prithvi-shaw پرتھوی شاہ نے شاندار نصف سنچری بنائی اور ٹیسٹ ٹیم میں اپنے دعوی کو مضبوط کیا، اسکے بعد فلڈنگ کرتے وقت پرتھوی کو ٹخنے میں چوٹ لگ گئی اور انہیں میدان سے باہر لے جانا پڑا.
میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا تھا، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر چل رہے اس میچ کا ٹیم انڈیا کے لیے ایڈلیٹ سے پہلے پراکٹس کے لہذا سے کافی اہم مانا جارہا ہے.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.