: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1مارچ(ایجنسی) سابق ہندوستانی کپتان کپل دیو چاہتے ہیں کہ ہاردیک پانڈیا اپنی بلے بازی پر اور محنت کریں کیونکہ ایک آل راؤنڈر کے طور پر یہ انکی مہارت ہے، پانڈیا نے آفریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 93 رن بنائے لیکن اسکے بعد کسی بھی فارمیٹ میں وہ نصف سنچری تک نہیں بناپائے، کسی
بھی آل راؤنڈر کا مقابلہ کپل سے کرنا ایک چلن بن گیا ہے اور کپل دیو نے کہا کہ پانڈیا بنا کسی دباؤ کے کھیلے- کپل نے کہا اس نے (پانڈیا) نے اپنے کھیل کی جھلک دیکھا دی ہے، اسکے پاس صلاحیت ہے، کسی کے ساتھ بھی مقابلہ کرنے سے اس پر دباؤ بنے گا، میں چاہتا ہوں کہ کھل کر کھیلے اور اپنے کھیل کا پورا لطف اٹھائیں.