دبئی ، 14 اکتوبر (یو این آئی) مئی میں کووڈ 19 کی وجہ سےآئی پی ایل کا پہلا مرحلہ روک دیا گیا تھا تو کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) سات میں سے دو میچ جیتنے کے بعد ساتویں پوزیشن پر تھا۔
ستمبر میں یو
اے ای مرحلے کے آتے آتے ایسا محسوس ہورہا تھا کہ ٹیم کی قسمت پلٹ گئی ۔
ایک کے بعد ایک جیت کا سلسلہ بناتے ہوئے ٹیم نے نہ صرف پلے آف میں داخلہ حاصل کیا بلکہ سات سال کے بعد پہلی مرتبہ فائنل میں بھی جگہ بنائے گی۔