چنڈی گڑھ ، 26 فروری (یو این آئی) پنجاب کے وزیر کھیل گرمیت سنگھ میت ہیر نے پیر کو کہا کہ ریاست کے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی سطح پر بہترین کار کردگی کی وجہ سے کھلاڑیوں نے تیر اندازی، ہاکی اور بیڈ
منٹن میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
مسٹر ہیئر نے کہا کہ پنجاب کے دو تیر اندازوں سمرن جیت کور اور پر نیت کور نے عراق کے بغداد میں جاری تیر اندازی ایشیا کپ میں تین طلائی اور دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔