گولڈ کوسٹ/9اپریل(ایجنسی) ہندستان کے پردیپ سنگھ نے یہاں پیر کو 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے پانچویں دن مردوں کے 105 کلو گرام وزن زمرہ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل جیت لیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پردیپ نے 352 کلوگرام وزن اٹھایا ۔ انہوں نے اسنیچ میں 152 کلوگرام اور کلن اینڈ جرک میں 200 کلوگرام وزن اٹھاکر چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔