: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لسبن/18مئی(ایجنسی) فیفا ورلڈ کپ 2018 میں اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ میں حصہ لے رہے ممالک نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کرنا شروع کر دیا
ہے۔ ورلڈ کپ کے غالب دعویداروں میں سے ایک مانی جا رہی پرتگال نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں کچھ بڑے کھلاڑیوں کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔
اس میں 2016 میں یورو کپ فائنل میں واحد گول داغنے والے فارورڈ ایڈر اور سب سے مضبوط نانی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔