: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرینکفرٹ، 2 جولائی (یو این آئی) یوروکپ 2024 کے راؤنڈ آف 16 میں پرتگال نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں سلووینیا کو 3-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ پیر کو کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں پرتگال کے کپتان
کرسٹیانو رونالڈو کو اضافی وقت میں دو گول کرنے کا موقع تھا لیکن وہ گنوا بیٹھے اور میدان میں روتے ہوئے نظر آئے۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں پر تگال کے گول کیپر ڈیو گو کوسٹا نے لگاتار تین گول بچا کر اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچایا۔