گریٹر نوئیڈا ، 02 مارچ (یو این آئی) چنئی سپر کنگز (سی ایس کے ) کے سابق اسپنر شاداب ذکاتی کا ماننا ہے کہ موجودہ انڈین ویٹرن پریمیئر لیگ (آئی وی پی ایل) کی مقبولیت کسی بھی طرح انڈین پریمیئر لیگ (آئی
پی ایل) سے کم نہیں ہے۔
ذکاتی ، جو آئی پی ایل 2010 میں جیتنے والی سی ایس کے ٹیم کے رکن تھے ، آئی وی پی ایل میں چھتیس گڑھ وار یئرز کے لیے کھیل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ “ میں کھیل سے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں۔