: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/11جون(ایجنسی) ہندستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی ا سٹار لیگ اسپنر پونم یادو نے حال ہی میں ملیشیا میں ختم ہوئے خواتین ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی کی بدولت آئی سی سی
ٹی 20 خواتین رینکنگ میں دو مقام کی بہتری کے ساتھ سرفہرست پانچ میں جگہ بنا لی ہے۔
ٹوئنٹی 20 بولروں کی رینکنگ میں پونم دو مقام اٹھ کر تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ وہ آسٹریلیا کی میگن شٹ اور نیوزی لینڈ کی لیہ كاسپیریك سے پیچھے ہیں۔