: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 29 نومبر (یو این آئی) پانچ بار کے گرینڈ سلیم چمپئن پولینڈ کے اسٹار ٹینس کھلاڑی ایگا سویا تیک نے ممنوعہ دواٹرائی میٹا زیڈین (ٹی ایم زیڈ ) کے مثبت پائے جانے کے بعد ایک ماہ کی معطلی قبول کر لی ہے انٹر نیشنل ٹینس
انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے) نے جمعرات کو خواتین کی ٹینس رینکنگ میں عالمی نمبر دو کھلاڑی ایگا سویا تیک کی معطلی کا اعلان کیا ایگا سویا تیک کو ڈوپنگ ٹیسٹ میں ممنوعہ دوائی ٹرائی میٹا زیڈین (ٹی ایم زیڈ ) استعمال کرنے کا قصور وار پایا گیا تھا۔