وارسا، 26 فروری (یو این آئی) یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے پولینڈ روس کے خلاف اپنا فیفا ورلڈ کپ 2022 کوالیفائنگ پلے آف مقابلہ نہیں کھیلے گا۔
پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن
نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
پولینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ سیجری کولیجا نے امریکی کھیلوں کی ویب سائٹ دی ایتھلیٹک کو بتایا کہ اب بولنے کا نہیں، کرکے کے دکھانے کا وقت ہے۔