the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) دہلی پولیس نے جمعرات کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا ( ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنس ایکٹ (پوکسو) کے تحت درج مقدمہ کو منسوخ کرنے کی رپورٹ داخل کی۔
دہلی پولیس نے



معاملے کی جانچ کے بعد پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں یہ رپورٹ داخل کی۔ اس سے قبل کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھا کر نے گزشتہ ہفتے پہلوانوں سے اپنے تمام احتجاج واپس لینے کی درخواست کی تھی، یہ یقین دلاتے ہوئے کہ پولیس کو 15 جون تک چارج شیٹ داخل کرنے کو کہا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.