: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13جون(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی کے دیئے فیٹنس چیلنج کو وزیر اعظم نریندر مودی نے پورا کردیا ہے اور اس سے آگے بڑھتےہوئے کامن ویلتھ گیم میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیبل ٹینس کھلاڑی مینکا بترا کو بڑھا
دیا ہے، دراصل مرکزی وزیر و انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے ٹیوٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر کے اس فیٹنس چیلنج کی شروعات کی تھی، وردھن نے سوشل میڈیا پر ورزش کرتے ہوئے ہیش ٹیگ چیلنج کے ساتھ اپنی تصویر اور ویڈیو شیئر کیا تھا، جسکے بعد سوشل میڈڈیا پر وائرل ہوگیا.