: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 6 ستمبر (یو این آئی) چیک جمہوریہ کی 22ویں سیڈ کیرولینا پلسکووا نے یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں 26ویں سیڈوکٹوریہ آزارینکا کو شکست دے کر
کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی- کے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجلیک کربرسے شکست کھانے والی پلسکووا نے پیر کو تین بار کی فائنلسٹ آزارینکا کو 7-5،6-7 (5) 6-2 سے شکست دی-