بیونس آئرس، 16 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی کپتان رانی کا خیال ہے کہ ٹوکیو اولمپک کے لئے ٹیم کی تیاری کیسی ہے اسے جاننے کے لئے ارجنٹینا کے خلاف کھیلنا اچھا ٹسٹ ہوگا۔
ہندوستانی خواتین
ٹیم کورونا کے بعد کھیل سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی دورے میں گئی ہے۔
ہندوستانی خواتین ٹیم کورونا کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی دورے میں گئی ہے۔