: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہلی،16مئی (ایجنسی) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار پلے میکر ، سردار سنگھ کا خیال ہے کہ اولمپکس میں جانے والے کھلاڑیوں کو چھوٹے گروپوں میں میدان پر پریکٹس شروع کر دینا چاہئے کیونکہ قریب دو مہینوں سے میدان سے دور رہے جسم کو تال
پکڑنے میں وقت لگے گا- ہندوستانی ہاکی کے سب سے فٹ کھلاڑیوں میں سے ایک سردار نے اپنے گاؤں سنت نگر سے میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں کہا ، اولمپک میں جانے والے کھلاڑیوں کو پریکٹس شروع کرنی چاہئے ، لیکن پریکٹس سنٹر میں صحت کی دیکھ بھال کا خاص خیال کرنا چاہئے۔