کولکتہ، 02 مارچ (یو این آئی) موہن باغان سپر جائنٹس کے ہیڈ کوچ انتونیو لوپیز ہباس انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) میں جمشید پور ایف سی کے خلاف 3-0 کی شاندار جیت سے خوش ہیں۔
جمعہ کی رات یہاں ویویکا نند یو وا
بھارتی کر ینگن میں جیت سے خوش ہباس نے جمعہ کی رات ایک پریس کا نفرنس میں کہا کہ میں اپنے کھلاڑیوں کو ان کی کار کردگی کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔ ٹیم کا اتحاد لا جواب ہے ، ہماری ٹیم بالکل بہتر تھی اور 3-0 کے اسکور کی مستحق تھی۔