: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 4 جنوری (یو این آئی) سابق ہندوستانی کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ وراٹ کوہلی اور روہت شرما اکتوبر میں شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے اسٹار
اسپورٹس کے شو 'روڈ ٹو ورلڈ کپ گلوری' پر ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کے انتخاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے گمبھیر نے کہا کہ بی سی سی آئی کو پہلے ایسے کھلاڑیوں کی شناخت کرنے کی ضرورت ہے جو بے خوف رویہ کے ساتھ کھیل سکیں۔