: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوئیڈا، 9 نومبر (یو این آئی) پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) سیزن 11 کے دوسرے مرحلے کا آغاز اتوار کو نوئیڈا انڈور اسٹیڈیم میں یوپی یودھا اور یو ممبا کے درمیان میچ سے ہوگا۔
یوپی یودھا اپنے
آخری تین میچ ہار چکے ہیں اور انہیں ہوم گراؤنڈ کا فائدہ حاصل کرنے کی امید ہے جبکہ یو ممباجیت کی ہیٹ ٹرک کرنے کی کوشش کرے گی۔ اتوار کو ہی ایک اور میچ میں گجرات جائنٹس کا مقابلہ ہریانہ اسٹیلر ز سے ہوگا۔