the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 ستمبر (یو این آئی) پیرامل گروپ کی رئیل اسٹیٹ شاخ پیرامل ریئلٹی نے اپنے ریسیڈنشیل پروجیکٹس کے پورٹ فولیو کے لئے سابق ​​ہندوستانی کرکٹ کپتان راہل دراوڑ کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔
ان منصوبوں میں پیرامل مہالکشمی (جیکب سرکل)، پیرامل ویکنٹھ (تھانے)،



پیرامل ریوانٹا (مولونڈ)، پیرمل ارنیہ (بھائیکھلا) اور ہمارا جدید ترین تجارتی منصوبہ پیرامل اگستیہ (کرلا) شامل ہیں۔
اس تحاد کے تحت راہل دراوڑ برانڈ کے ایک تجربہ کار ایمبیسڈر کے طورپر پیرامل ریئلٹی سے جڑیں گے اور جذباتی طریقے سے پیرامل ریئلٹی کے بنیادی اقدار کو ظاہرکریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.